دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف

کراچی – نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک گیند قبل 261 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیون کونوے 101 اور کین ولیم سن نے85 رنزکی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز … دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف پڑھنا جاری رکھیں